Pages

Tuesday, May 15, 2012

تر جیحات دین, Urdu Section, NewAgeIslam.com

Urdu Section
تر جیحات دین
by مولانا حفیظ الرحمٰن اعظمی عمری
ایک موقع پر پوچھا گیا کہ سب سے بہترین عمل کون سا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز کو اس کے اول وقت پرپڑھنا ۔لیکن گرمی کے موسم میں نمازِ ظہر تاخیر سے پڑھنے کا حکم آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے۔ ایسا ہی نمازِ عشا کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ لوگوں کی مشقت کا مجھے ڈرنہ ہوتاتو میں عشا کی نماز کو تاخیر سے ادا کرتا ۔ نماز فجر کے بارے میں فرمایا کہ اس نماز کو غلس میں شروع کر کے اسفار میں ختم کرنا چاہئے ، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بچے کے رونے کی آواز سنتے تو نماز کو مختصر کردیتے۔ آپ نے نماز پڑھانے والوں کو بھی حکم فرمایا کہ وہ بوڑھوں ، بیماروں اور ضرورت مندوں کا خیال کر کے نماز پڑھائیں۔
http://newageislam.com/urdu-section/تر-جیحات-دین/d/7327

0 comments: