Pages

Wednesday, May 16, 2012

NewAgeIslam,Urdu Section ,محمد یونس کی طرف سے اسلامی رسومات میں ترمیم کی ضرورت پر ایم حسین صدر کے مضمون کا جواب

Urdu Section
محمد یونس کی طرف سے اسلامی رسومات میں ترمیم کی ضرورت پر ایم حسین صدر کے مضمون کا جواب
by محمد یونس، نیو ایج اسلام

قرآن ایسا کبھی نہیں کہتا ہے۔ جہاں تک قرآنی پیغام کا تعلق ہے تو یہ تقوی حاصل کرنے کے ایک ذریعہ کے طور پر روزہ رکھنے کا حکم دیتا ہے: اپنے نفس پر قابو پانا اور اپنے ضمیر کی جانب متوجہ ہونے کو پیدا کرنا ہے (2:183، 2:187)۔ اس کے لئے کسی جرمانہ یا سزا کی شق نہیں ہے اور جو نہ رکھ سکے وہ کم از کم ایکی غریب کو کھانا کھلا کر اسے چھوڑ سکتا ہے (2:183)۔ روزہ کو خدا کی عبادت کے ایک طریقہ کے طور پر بتایا گیا ہے جس میں ہدایت کے لئے خدا کا شکر ادا کیا جاتا ہے (2:185) قرآن مزید اعلان کرتا ہے کہ خدا لوگوں کے لئے آسانی چاہتا ہے اور لوگوں کے لئے مشقت نہیں چاہتا ہے (2:185)، اور اس وجہ سے روزے کی نوعیت پر انحصار کرتے ہوئے جو لوگ اسے بہت سخت پائیں وہ طے کر سکتے ہیں کہ روزہ رکھیں یا نہیں‑ اگرچہ قرآن کہتا ہے کہ روزہ رکھنا بہتر ہے(2:183)۔ اس طرح مصنف کا حوالے کے طور پر دیا گیا بیان گمراہ کن ہے۔---

http://newageislam.com/urdu-section/محمد-یونس-کی-طرف-سے-اسلامی-رسومات-میں-ترمیم-کی-ضرورت-پر-ایم-حسین-صدر-کے-مضمون-کا-جواب/d/7261

0 comments: