Miracles of Quran Part 6 اعجاز القرآن قسط چھ
سائنس سے استشہاد باب یا زدہم
خواجہ ازہر عباس، فاضل درس نظامی
زیر نظر کتاب کا موضوع اعجاز القرآن ہے اور ہماری یہ کوشش رہے گی کہ قرآن کریم کے وحی الہٰی ہونے کے جوبھی دلائل ہماری دسترس میں آئیں ہم انہیں آپ کی خدمت میں پیش کردیں ۔ قرآن کریم سائنس کی کتاب نہیں ہے اس کااصل موضوع بہترین معاشرہ کی تعمیر و تشکیل ہے ۔ ایسا معاشرہ جس میں انسان کی حکومت انسان پر حرام ہوتی ہے ۔ جس میں ہر انسان براہِ راست احکامات الہٰی کے ماتحت زندگی بسر کرتاہے ۔ مسلمان کے یا کسی بھی مسلم ملک کے آزاد ہونے کامطلب یہ ہوتا ہے کہ اس ملک کا Constitution صرف قرآن ہو اور انسانیت براہِ راست اللہ تعالیٰ کے احکام کی محکوم ہو ۔ ایسے معاشرے میں انسانوں کی صلاحیتیں بھر پو ر طریقہ پر بیدار ہوجاتی ہیں ۔ اور انسانیت اپنے ارتقا ء کا سفر جاری رکھتی ہے ۔ ایسے معاشرہ کے قیام پر قرآن کا اصرار ہے کیونکہ اس معاشرہ کے قیام سے اللہ تعالیٰ کے وہ وعدے بھی پورے ہوتےہیں جو اس نے قرآن میں انسانیت سے کئے ہیں ۔ اس معاشرے کے ذریعے اللہ کے وعدوں کا پورا ہونا ہی قرآن کے وحی الہٰی ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہے ۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے کہ اللہ کی ذات پر ہر متنفس کے رزق کی ذمہ داری ہے (17:31، 6:151، 11:6)اللہ کا یہ وعدہ اس کے نظام کے ذریعے پورا ہوتا ہے ۔ آپ اسلام نظام قائم کریں اور رزق کی تقسیم قانون الہٰی کے مطابق کریں ، تو اس نظام میں ہر متنفس کو رزق ملے گا تو یہ الل
ہ کاوعدہ پورا ہو جائے گا ۔

0 comments:
Post a Comment