Pages

Tuesday, May 6, 2014

Miracles of Quran Part 6 اعجاز القرآن قسط چھسائنس سے استشہاد باب یا زدہمخواجہ ازہر عباس، فاضل درس نظامیزیر نظر کتاب کا موضوع اعجاز القرآن ہے اور ہماری یہ کوشش رہے گی کہ قرآن کریم کے وحی الہٰی ہونے کے جوبھی دلائل ہماری دسترس میں آئیں ہم انہیں آپ کی خدمت میں پیش کردیں ۔ قرآن کریم سائنس کی کتاب نہیں ہے اس کااصل موضوع بہترین معاشرہ  کی تعمیر  و تشکیل ہے ۔ ایسا معاشرہ جس میں انسان کی حکومت انسان پر حرام ہوتی ہے ۔ جس میں ہر انسان براہِ راست احکامات الہٰی  کے ماتحت  زندگی بسر کرتاہے ۔ مسلمان کے یا کسی  بھی مسلم ملک کے آزاد ہونے کامطلب یہ ہوتا ہے کہ اس ملک کا  Constitution  صرف قرآن ہو اور انسانیت براہِ راست اللہ تعالیٰ کے احکام کی محکوم ہو ۔ ایسے معاشرے میں انسانوں  کی صلاحیتیں بھر پو ر طریقہ  پر بیدار ہوجاتی ہیں ۔ اور انسانیت اپنے ارتقا ء کا...

Page 1 of 751234567 »